Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وہ جو ناموس رسالت پر فدا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

October 7, 2011October 7, 2011 0 1 min read
namos a risalat
namos a risalat
namos a risalat

بلا خر تقریبا آٹھ ماہ کی سماعت کے بعد یکم اکتوبر 2011 کو راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج پرویز علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں محافظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم غازی ملک ممتاز حسین قادری کو سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے مقدمہ قتل میں سزائے موت سناتے ہوئے کہا کہ  کہ کسی فرد واحد کو اختیار نہیں دیا جا سکتا کہ وہ یہ فیصلہ کرے کہ کون مرتد اور غیر مسلم ہے اور نہ ہی کسی فرد کو یہ اجازت دی جا سکتی ہے کہ وہ لوگوں کو سزا دے کیونکہ اِس سے معاشرے میں انارکی کا راستہ ہموار ہوگا،عدالت نے اپنے فیصلے میں یہ بھی کہا کہ ملزم کے اقدام نے عام لوگوں میں خوف و ہراس پیدا کیا جو دہشتگردی کے زمرے میں آتا ہے اِس لیے ملزم کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 7 اور تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302 کے تحت دوبار سزائے موت دی جاتی ہے،

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ انہیں دو لاکھ روپے بطور معاوضہ مقتول کے ورثاکو ادا کرنا ہونگے،معاوضہ کی عدم ادائیگی کی صورت میں ممتاز قادری کوچھ ماہ قید بامشقت بھی کاٹنا ہوگی،عدالت نے اپنے فیصلے میں تسلیم کیا کہ گستاخ رسول کی سزا موت ہے،لیکن اِس کیلئے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا قانون موجود ہے،عدالت نے غازی ممتاز قادری کو سات یوم کے اندر سزائے موت کے خلاف اپیل کی اجازت بھی دی۔ 

سزائے موت کا فیصلہ سن کر غازی ممتاز حسین قادری نے خوشی سے نعرہ تکبیر بلند کیا اور مسکراتے ہوئے الحمد اللہ رب العالمین  کے الفاظ ادا کئے،جبکہ ممتاز قادری کی اہلیہ نے اِس فیصلے کو انتہائی تحمل سے سنا اور کہا کہ میرے شوہر نے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے جو قدم اٹھایا اس پر میں فخر کرتی ہوں،اِس کے لئے ضرورت ہو تو میں اپنا دس ماہ کا بیٹا محمد علی بھی قربان کرنے کو تیار ہوں،ممتاز قادری کے والد نے فیصلہ سنتے ہی اللہ اکبر کا نعرہ بلند کیا اور کہا کہ میں ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے اپنی ساری اولاد قربان کرنے کو تیار ہوں،غازی ممتاز قادری نے سزائے موت کے خلاف ہائیکورٹ میں اپیل دائر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،جبکہ غازی ممتاز قادری کے وکلا اور علمائے کرام اپیل کا حق استعمال کرنے پر اصرار کررہے ہیں،غازی ممتاز قادری کے وکیل ملک رفیق کا موقف ہے کہ ایک واقعہ میں کسی بھی ملزم کو دو مرتبہ سزائے موت نہیں دی جاسکتی،ان کا کہنا ہے کہ اگرچہ عدالت نے غازی ممتاز قادری کے بیان کی بنیاد پر مقدمے کا فیصلہ سنایا ہے اور اسے قتل کے الزام میں سزائے موت دی ہے،تاہم اِس کیس میں دہشت گردی کی دفعہ کے تحت کوئی ثبوت سامنے نہیں لائے گئے،غازی ممتاز قادری کے وکیل کا کہنا ہے کہ اِس مقدمے کی گزشتہ سماعت کے دوران یہ طے ہوا تھا کہ استغاثہ کے وکیل سیف الملوک کی جانب سے جمع کروائے گئے تحریری جواب پر وہ جواب الجواب دلائل دیں گے لیکن ایسا نہیں کیا گیا۔

ملک رفیق کا یہ بھی کہنا ہے کہ پتہ نہیں متعلقہ عدالت کے جج پر کونسا دبا تھا جس کی بنا پر وہ ہفتے کے روز صبح آٹھ بجے ہی عدالت میں چلے گئے اور انہوں نے فوری فیصلہ بھی سنا دیا،انہوں نے عدالتی فیصلے کو جانبدارانہ قرار دیا،دوسری طرف غازی ممتاز قادری کے خاندان والوں نے انسداد دہشت گردی کی عدالت سے عجلت میں سنائی جانے والی سزا پر تحفظات کا اظہار کیا ہے،ممتاز قادری کے بھائی دلپذیر اعوان کا کہنا ہے کہ وہ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلے کے خلاف کوئی اپیل نہیں کریں گے کیونکہ ان کا بھائی اِس فیصلے سے بہت خوش ہے۔ واضح رہے کہ غازی ملک ممتاز حسین قادری کی سزائے موت کی بنیاد وہ بیان ہے جواس نے اسلام آباد کے ایک جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے دیا تھا،جس میں انہوں نے سلمان تاثیر کو قتل کرنے کے اعتراف کرتے ہوئے اِسے اپنا ذاتی فعل قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ میں نے 31دسمبر 2010 کو مسلم ٹاون میں ہونے والی ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس سے متاثر ہوکر گورنر سلمان تاثیرکو واجب القتل مانتے ہوئے قتل کاارادہ کیا،میری دعاہے کہ اللہ تعالی اور اس کے رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم میری قربانی قبول فرمائیں،مجھے کوئی افسو س نہیں ہے،بلکہ میں بہت خوش ہوں کہ اب گستاخان رسول کافی عرصہ اپنے مذموم عزائم سے باز رہیں گے،میری نظر میں سلمان تاثیر گستاخ رسول اور واجب القتل تھا،کیونکہ اس نے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے قانون کوکالا قانون کہا اور گستاخ رسول آسیہ مسیح کی حمایت ومعاونت کی،چنانچہ میں نے گورنر سلمان تاثیر کو واجب القتل مانتے ہوئے قتل کا ارادہ کیا اور قتل سے قبل اپنے پرس میں ایک چٹ ڈالی جس پر لکھا تھا کہگستاخ رسول کی سزا موت ہیموت تو ایک دن آنی ہے تو پھر ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم پر جان قربان ہوجائے توکیاکہنا۔اِس میں شک نہیں کہ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 302 کے تحت قتل کی سزا،سزائے موت ہے اور قانون چونکہ لوگوں کے مذہبی جذبات کو اہمیت نہیں دیتا اِس لئے غازی ممتاز قادری کے لئے سزائے موت کا فیصلہ سنایا گیا،کیونکہ انہوں نے بڑی دلیری کے ساتھ عدالت کے روبرو اقرار کیا تھا کہ انہوں نے سلمان تاثیرکو قتل کرکے اپنا دینی فریضہ پورا کیا ہے۔

قارئین محترم ! غازی ممتاز قادری کے خلاف فیصلے نے عوام کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچائی ہے اور ملک بھر کے عوام اپنے جذبات کا بھر پور اظہار کر رہے ہیں،یہ بالکل ویسا ہی منظرنامہ ہے جیسے تقسیم سے پہلے گستاخ رسول راج پال کے زمانے میں تھا،جب غازی علم دین شہید کو ملنے والی سزا کی توثیق ایک انگریز جج نے کی تو متحدہ ہندوستان کے ہر شہر،قصبے،گاں اور کوچے کے لوگ سڑکوں پر آگئے تھے،آج وہی منظر نامہ اسلام کے نام پر حاصل کی گئی سرزمین پاکستان میں نظر آرہا ہے،عدالتی فیصلہ آنے کے بعدغازی ممتاز قادری کے ہزاروں حامیوں نے اڈیالہ جیل کے باہر جج ہوکر عدالت اور حکومت کے خلاف زبردست نعرے بازی کی،فیصلہ آتے ہی ملک بھر میں مذہبی اور دینی جماعتوں کی جانب سے بھی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے،تحریک ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے سربراہ اور جمعیت علماپاکستان کے صدر صاحبزادہ ابو الخیر محمد زبیر نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اِس فیصلے کی مذمت کی،ان کا کہنا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کے تحفظ کیلئے ہم کسی دنیاوی قانون کے پابند نہیں ہیں اور ہم اِس فیصلے کو شریعت کے منافی تصور کرتے ہیں۔

انہوں کہا کہ پوری قوم توقع کررہی تھی کہ عدالت ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کو کالا قانون کہنے والے کے قتل پر اسلامی اصولوں کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کرے گی،لیکن ایسا نہیں کیا گیا،اِس غیر شرعی فیصلے نے پورے پاکستان میں دین اور رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے والوں کو شدید صدمے سے دوچار کردیا ہے،انہوں نے کہا کہ غازی ممتاز قادری کے دفاع کیلئے تحریک ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا اجلاس طلب کیا جارہا ہے،جس میں غازی ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا فیصلہ کیا جائے گا،اسی طرح دیگر علما،سیاسی و مذہبی جماعتوں اور تنظیموں کی جانب سے بھی اِس فیصلے خلاف7 اکتوبر کو ملک بھر میںیوم احتجاج اور ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ امر واقعہ یہ ہے کہ اِس فیصلے نے پاکستان میں نام نہاد مسلم حکمرانوں کے حقیقی چہروں کو بے نقاب کردیا ہے،

ہمارے حکمرانوں میں اتنی بھی جرات نہیں تھی کہ وہ اِس مقدمے کی سماعت کھلی عدالت میں کرواتے،حالانکہ ممتاز حسین قادری نے سلمان تاثیر کو قتل کرنے کے بعد اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کردیا تھا،اِس مقدمے کی سماعت نہ صرف بند کمرے میں ہوئی بلکہ اِس کیلئے اڈیالہ جیل کا انتخاب کیا گیا،مقدمے کی سماعت کے طریقہ کار اور فیصلے پر اسی لیے تنقید اور تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے کہ جتنی تیزی کے ساتھ سماعت کرکے فیصلہ سنایا گیا ہے،اس کی مثال ہماری عدالتی تاریخ میں کم ہی ملتی ہے،یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بارے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے تسلیم کیا ہے کہ گستاخ رسول کی سزا موت ہے اور وہ واجب القتل ہے،لیکن عدالت نے اعتراف جرم کے باوجود غازی ممتاز حسین قادری کو دہشت گردی کا مجرم بھی قرار دیا،حالانکہ پورے ملک میں دہشت گردوں نے آگ لگائی ہوئی ہے،لیکن آج تک ایک بھی دہشت گردی کے مجرم کو سزا نہیں دی گئی،اسی طرح 900 کے قریب توہین رسالت کے کیس رجسٹرڈ ہونے کے باوجود آج تک کسی گستاخ رسول کو تختہ دار پر نہیں چڑھایا گیا۔

جبکہ ایمان اورحب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تقاضا پورا کرنے والے پاکستانی مسلمانوں کے ہیرو غازی ممتاز قادری کو انتہائی جلد بازی میں سزا سنادی گئی،درحقیقت انسداد دہشت گردی کی عدالت کا یہ فیصلہ اس انگریزی عدالت سے بھی بدترفیصلہ ہے جس نے غازی علم دین کو سزائے موت دی تھی،ویسے بھی پاکستان کی عدالتی اور قانونی تاریخ میں خصوصی عدالتوں اور انسداد دہشت گردی کی عدالت کے فیصلوں کو کبھی بھی اعتبار نہیں مل سکا،خود پیپلزپارٹی کی حکومت اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اپنے خلاف انہی عدالتوں کے فیصلوں کو کنگرو کورٹس کے فیصلے قرار دے چکی ہیں۔ مگر آج سب سے زیادہ افسوس اِس بات کا ہے کہ ایسے مشتبہ اور حالات واقعات کے حقیقی تناظر کو نظر انداز کرکے دیئے جانے والے فیصلوں پر تبصرہ کرنے سے پیپلزپارٹی سمیت اکثر روشن خیال مغرب اور امریکہ نواز عناصر خاموش ہیں،اگر پیپلزپارٹی کی موجودہ حکومت امریکہ اور وٹیکن کے دبا میں آکر قانون توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتمے کے لیے متحرک نہ ہوتی تو یہ سانحہ پیش نہ آتا،اِس لیے عدالت کے فاضل جج کایہ تبصرہ ادھورا ہے کہ گستاخ رسول کی سزا موت ہے،وہ واجب القتل ہے، لیکن کسی بھی فرد کو خود سزا دینے کا اختیار نہیں،شاید فاضل جج یہ بھول گئے کہ جب اِس قانون کے خاتمے کے لیے تحریک چل رہی تھی اور سابق گورنر پنجاب اِس قانون کو سیاہ قانون قرار دے رہے تھے تو اس وقت علمائے کرام اِس قانون کے حق میں یہی دلیل دے رہے تھے کہ اگر حکومت اِس قانون کو ختم کردے گی تو لوگ خود فیصلہ کریں گی،فاضل جج اِس اہم بات کو بھی نظر انداز کرگئے کہ ایمان و عقیدے سے تعلق رکھنے والے امورہر چیز سے بالا تر ہوتے ہیں۔

ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے اپنی جان تو کیا لوگ اپنے جگر گوشوں بھی قربان کردیتے ہیں،مگر پاکستان میں مغرب زدہ سیکولر اقلیت اور ذہنی غلام قیادت اِس بات کو سمجھنے سے قاصر ہے،حالانکہ حکمرانوں کو تو اسی وقت عبرت پکڑنی چاہیے تھی جب انہیں لاہور جیسے بڑے شہر میں سلمان تاثیر کی نماز جنازہ پڑھانے والا اور پڑھنے والا نہیں ملا،اب انہوں نے جلد بازی میں غازی ممتاز قادری کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کیا ہے،مگر اس نے تو پہلے ہی ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے اپنی جان قربان کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،تم اسے تختہ دار پر لٹکاکر ختم کرنے نہیں بلکہ ہمیشہ کیلئے امر کرنے جارہے ہو۔

یقینا آنے والا کل شہیدانِ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ میں ایک اور غازی کے اضافے پر نازاں ہوگا،کیونکہ غازی ممتاز قادری ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے تحفظ کیلئے غازی علم دین،غازی عبدالرشید اور غازی عبدالقیوم کا راہ اختیار کرکے اپنی منزل مراد کی جانب گامزن ہوچکا ہے،اب وہ زندہ رہے یا شہید ہوجائے،اس نے عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا مظاہرہ کرکے دنیا و آخرت دونوں جگہ سرخروئی حاصل کرلی ہے،آج غازی ممتاز قادری اِس اعزاز پر جہاں مسرور ونازاں ہے،وہیں فدائیان ختم نبوت اِس فیصلے سے سخت مضطرب اور دل گرفتہ ہیں اور اِسے مسترد کرتے ہوئے حکومت وقت اور عدالت عالیہ سے سوال کرتے ہیں کہ کیاشاتم رسول کی حمایت اور اسے سزا سے معافی دلانے کا جرم زیادہ سنگین ہے یا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کی خاطر اشتعال میں آگر قتل جیسی واردات کا ارتکاب ؟ اپنے فیصلے میں فاضل جج نے بالواسطہ طور پر یہ تو تسلیم کیا کہ سلمان تاثیر توہین رسالت کے مرتکب ہوئے تھے،مگر کیا فاضل عدالت اور ارباب ا ختیار نے اِس حوالے سے اپنی ذمہ داریاں ادا کیں؟ کیا پاکستان جیسے نظریاتی اور اسلامی ملک میں قانون تحفظ ناموس رسالت 295C کے مطابق کبھی کسی گستاخ رسول کو قرار واقعی سزا دی گئی،اسے نشان عبرت بنایا گیا۔

اگر نہیں تو پھر غازی ممتاز قادری جس نے مذہبی جذبات سے مغلوب ہوکر یہ ذمہ داری اداکی،تو کونسا جرم کیا؟ کیا اسلامی ملک کی عدالت تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے دینی فریضہ کی ادائیگی پر ایک عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو سزائے موت سناتی ہے؟ جب ریمنڈ ڈیوس جیسے تین بے گناہ پاکستانیوں کے قاتل اور مملکت کے دشمن کو ملک کے عمومی قانون کے ہوتے ہوئے اسلامی قانون دیت کا سہارا لے کر رہا کیا جاسکتا ہے تو پھر ممتاز قادری کے ساتھ ایسا کیوں نہیں ہوسکتا؟ اسے کیوں قانون توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی موجودگی کے باوجود برطانوی قانون کے مطابق سزا سنائی جاتی ہے؟ فدایان ختم نبوت سمجھتے ہیں کہ اگر ایسے ہی فیصلے کیے جاتے رہے تو ملک انار کی شکار ہوجائے گا۔
کیونکہ مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتے ہیں لیکن کسی کو گستاخ رسول یا اس کے حمایتی کو اِس بات کی اجازت نہیں دے سکتے کہ اس کے ناپاک اور غلیظ ہاتھ عفت اور حرمت رسو ل صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچیں۔

تحریر  : محمد احمد ترازی

Share this:
Tags:
court mumtaz qadri Punjab Rawalpindi terrorism پنجاب ممتاز حسین قادری ناموس رسالت
karachi
Previous Post لیاری سے پولیس نے دو مغوی بھائیوں کو بازیاب کرا لیا
Next Post ایڈمرل آصف سندھیلہ نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی
asif sandila

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close