گجرات(جی پی آئی) ٹریڈرز ایسوسی ایشن ریلوئے روڈ کے صدر ملک سرفراز ، جنرل سیکرٹری مرزا خالد محمود، چوہدری شیراز جوئیہ، شیخ نصیر احمد، و دیگر نے مشترکہ بیان میں ٹریڈر ز ایسوسی ایشن ریلوئے روڈ کے سابق صدر شیخ فضل باری کے چچا شیخ محمد صدیق کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی ملک سرفراز نے کہا کہ شیخ فضل باری اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
