گجرات (جی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء چوہدری سلیم سرور جوڑا، پیپلز پارٹی کے رہنماء شعیب اصغر بٹ کی والدہ کی وفات پر تعزیت کیلئے ان کی رہائشگاہ بخشو پورہ گئے جہا ں پر انہوں نے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت کی اس موقع پر بلال جوڑا بھی ان کے ہمراہ تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
