
پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا خصوصی اجلاس آج سینیٹر رضا ربانی کی صدارت میں ہوگا۔ پارلیمنٹ ہاس اسلام آباد میں ہونیوالے اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا پاک امریکا تعلقات پر مبنی ہے۔ اجلاس میں وزارت خارجہ ، داخلہ اور قومی سلامتی کے اداروں کے حکام کمیٹی کو تازہ صورت حال پر بریفنگ دیں گے۔
