ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)پاکستانی اور بھارتی فنکاروں کو بھی پاک بھارت سیریزکا بے چینی سے انتظار،دونوں ممالک کے فنکاروں کی بڑی تعداد بھی میچز دیکھیں گی ذرائع کے مطابق بھارت میں شاہ رخ خان ، سلمان خان ،کترینہ کیف، عامر خان ، سنجے دت ، اجے دیوگن ، سیف علی خان اور کرینہ کپور سمیت فنکاروں کی بڑی تعداد پاک بھارت میچز دیکھے گی مختلف اسٹیڈیمز میں آئیں گے جبکہ پاکستان سے اداکارہ میرا، ریشم، راحت علی خان ، وینا ملک ، عاطف اسلم سمیت دیگر بھی میچز دیکھنے بھارت جانے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
