نگہ(محمد بلال احمد بٹ)کئی موٹر سائیکل ڈنگہ میں یو ٹرن لیتے ہوئے تیل ختم ہونے سے بندہو گئے،موٹر سائیکل سواروں کو سخت پریشانی کا سامنا،تفصیلات کے مطابق کھاریاں ڈنگہ روڈ پر یو ٹرن نہ ہونے کے باعث موٹر سائیکل کو لمبا چکر کاٹ کر تیل ڈلوانے کیلئے پیٹرول پمپ پر جانا پڑتا ہے،لہذا کئی موٹر سائیکلوں کا تیل ختم ہونے سے سخت پریشانی کا سامنا رہا ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
