
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ میچوں پر مبنی ون ڈے سیریز کا آغازآج دبئی میں ہو رہا ہے۔ گرین کیپ ٹیم نے آٹھ اور سری لنکا نے چار باہمی ون ڈے سیریز جیتی ہیں۔
پاکستانی ٹیم میں شاہد آفریدی اور عبدلرزاق کی شمولیت سے شائقین کی میچ میں دلچسپی بھی بڑھ گئی ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہو گا۔
