گجرات (جی پی آئی) ڈویژنل نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ملک محمد رشید کی صاحبزادی جو قضائے الٰہی سے انتقال کر گئی تھیں ، ان کی روح کے ایصال ثواب کے لیے ختم قل کی محفل آج بعد از نماز عصر بوقت 6بجے شام بمقام جامع مسجد غوثیہ مہمدہ غربی میں ہو گی ، لواحقین نے جملہ دوست احباب اور عزیز و اقارب سے اپیل کی ہے کہ ختم قل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
