گجرات (جی پی آئی) ڈویژنل نائب صدر PTIلیبر ونگ ملک محمد رشید کی صاحبزادی کا ختم قل آج پڑھا جائیگا ، ختم قل آج شام 6بجے بمقام جامع مسجد غوثیہ مہمدہ غربی میں پڑھا جائے گا ، لواحقین نے جملہ عزیز و اقارب اور دوست احباب کے اپیل کی ہے کہ ختم قل میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
