Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاکستان پوسٹ

July 19, 2012 0 1 min read
naeem utmani
naeem utmani
naeem utmani

گزشتہ دنوں لاہور میں موجود ایک دوست کیلئے اخبارات کے کچھ حاشیے بیجھنے کی ضرورت پیش ائی۔پرائیویٹ کورئیر سنٹر جانے کیلئے 20 منٹ کا راستہ طے کرنا تھا جبکہ پاکستان پوسٹ افس تک رسائی کیلئے صرف 5 منٹ درکار تھے۔میں نے سستی سے کا م لیکر گرمی کا موذوں بہانا بنایا اور ”ڈاکخانہ” چلا گیا،وہاں جاکر حالات کا بغورجائزہ لیا تو غم سے ایک ٹھنڈی اہ بھر کر افسردہ ہوگیا۔دو کمروں پر مشتمل اس دفتر کے انٹیں واپس مٹی میں تبدیل ہوچکے تھے،لکٹری سے بنے کھڑکیوں اور دروازوں کو دیمک نے چاٹ لیا تھا،بجلی نہ ہونے کی وجہ سے عملے کے ہاتھوں میں قلم کے بجائے دستے پنکھے نظر ارہے تھے،فرنیچر بوسیدہ ہونے کی وجہ سے دفتر کم اور گیراج ذیادہ لگتا تھا جبکہ رہی سہی کسر چڑیوں نے آباد ہوکر پورا کیا تھا۔

میں نے لفافہ آفیسر کو دیکر ”رجسٹری” کروایا اور 60 روپے دے کر رسید حاصل کرلی۔پوچھنے پر بتایا گیا کہ کل لازم پہنچ جائیگی یعٰنی 24 گھنٹوں کا وقت ظاہر کیا۔یہ سُن کر باہر ایا اور پھرتی سے لاہور فون کرکے امتیاز علی شاکرصاحب کو اپنے کارنامے کے بارے میں عرض کیا۔امتیاز صاحب نے چار دن بعد فون کرکے بتایا کہ ابھی تک کچھ وصولی نہیں ہوئی ہے اور ساتھ ہی پاکستان پوسٹ سے بیجھنے پر ڈانٹا کہ کسی کورئیر کمپنی کے ذریعے بیج کر وقت بچایا جاسکتا تھا،خیر تھوکنے کے بعد افسوس کرنے سے بہتر ہے کہ حالات کا مقابلہ کریں۔

میں نے دو دن مزید انتظار کیا اور پھر جا کر ڈاکخانہ میں باادب ہوکر اپنا ”کمپلینٹ” داخل کروایا اور ساتھ ہی اس مسئلے کے حل کے بارے میں عرض کیا تو پتہ چلا کہ ”کھبی کھبی” یہ دس دن بھی لیتے ہیں اور سا تھ ہی مُھجے دلاسہ دینے کیلئے اضافہ کیا کہ ” ہوجائیگا” ”تم فکر مت کر کھبی کھبی ایسا ہوتا ہے”۔

میں یہ سن کر بڑا حیران و پریشان دفتر آیااور دوستوں کے سامنے بالا واقع پیش کی تو وہ لوگ مجھے دلاسہ دینے کے بجائے ہنسنے لگے اور پھر باری باری پوسٹ آفس سے وابسطہ اپنے اپنے تلخ تجربات اور واقعات کا ذکرشروع کیا جس سے میرا غم ہلکا سا ہوگیا۔

post office
post office

اسی طرح دو دن اور گزرگئے اور میں ایک بار پھرڈاکخانہ جا کراپنا درخواست رکھ دی تواس ماڈرن دور میں کمپیوٹر کے بجائے موٹے موٹے کتابوں سے ریکارڈ ٹٹول کر میر ے حوالہ کیا۔اس ریکارڈ کی لاہورمیں جانج پڑتال کی گئی تو پتہ چلا کہ وہ دو دن پہلے اپنی اڈریس پر واپس روانہ کیا گیا ہے۔یہ سن کر میں پھر سے پوسٹ آفس کا چکر لگانے لگا، لیکن وہاں جواب ملا کہ ایسا کوئی خط نہیں ملا ہے۔

قارئین کرام!پاکستان میں کل GPO کی کل تعداد 83 اور پوسٹ آفس کی تعداد 567 ہے۔ ٹیکنالوجی کی اس جدید دور میں صرف GPO میں کمپیوٹر موجود ہیں۔لیکن تمام GPO آپس میں منسلک نہیں ہے۔جبکہ پوسٹ آفس میںوہی پرانااسودہ حال نظام رائج ہے۔پاکستان پوسٹ نے 15 اگست1947 سے لاہورسے کام کا آغاز کیا تھاجبکہ 6 جولائی1996 کو علیٰحدہ کارپوریشن بنایا گیا اور رہی سہی کسرموجودہ حکومت نے پوری کی کہ پاکستان پوسٹ کو علیٰحدہ وزارت سے بھی نوازا گیا۔پاکستان پوسٹ یونیورسل پوسٹل یونین کا 89thممبر ہے۔۔

دیگر اداروں کی طرح یہاں بھی ایک خوبصورت ماٹو بنایا گیا یعنی خدمت ہر وقت ،ہر جگہ ،ہر کسی کا لیکن اس پر عمل نہیں کیا جاتا۔پاکستان پوسٹ حکومت پاکستان کا بڑا اور وسیع نیٹ ورک ہے اور تمام لوگوں کے توقعات اس سے وابستہ ہے لیکن روز ایسے واقعات سامنے آتے ہیں جس میں انٹرویو کی کال لیٹر تب وصول ہوتی ہے جب دیا ہوا تاریخ گزرجائے۔اسی طرح کال لیٹر،امتخانی رولنمبر،یا دوسرے ضروری کاغزات نہ ملنے سے کسی کی ذندگی تباہ ہوسکتی ہے جبکہ دوسرے طرف ان کے مقابلے میںپرائیویٹ کورئیر کمپنیاںہیں جسکی وسائل اور حجم پاکستان پوسٹ سے کئی گنا کم ہے لیکن کارگردگی میں کئی گنا ذیادہ ہے۔

Pakistan post office
Pakistan post office

میں نے جب ڈاکخانہ میں موجود ادھیڑ عمر کے افیسر سے پاکستان پوسٹ کی اسی حالت زار کی وجہ پوچھی تو سب سے پہلے نزلہ پرائیویٹ کمپنیوں کی کثرت پر ڈالا گیا۔بتایا گیا کہ ان کی پھرتی اور حُسن کارکردگی کی وجہ سے بہت کم لوگ یہاں کا رُخ کرتے ہیں،میں نے عرض کیا کہ اپ بھی پھرتی دکھا کر ان کا مقابلہ کرسکتے ہیں جس پر انھوں نے حسب روایت کم وسائل اور نامعقول تنخواہ کا رونا شروع کیا لیکن دراصل ہمارے ملکی ڈاک کا نظام اِنتظامیہ کے سخت رویہ اور پرانا اسودہ حال سسٹم کی وجہ سے فیل ہے کیونکہ پاکستان پوسٹ کے مقابلہ میں دوسرے کورئیر اداروں میں وسائل نہ ہونے کے برابر ہیں لیکن وہ لوگ اج کے نئے نئے طریقوں اور اصولوں پر عمل پیرا ہیں جسکی وجہ سے ہم لوگ پرائیویٹ اداروں میں دوگنا خرچ دینے کیلئے تیار ہیں لیکن اپنی مُلکی ادارہ یٰعنی پاکستان پوسٹ کے استعمال سے کتراتے ہیں۔

میرے دوست ارشد نے اسی پر بحث کرتے ہوئے ایک انوکھا انکشاف کیا کہ پاکستان پوسٹ کے تباہی کے ذمہ دار خود اس کے نوکر پیشہ افراد ہیں۔PTCL کی طرح یہاں بھی اپنے ملازمین خود اپنے پائوں پر کلہاڑی مار کر پاکستان پوسٹ کا مورال خراب کرتے ہیں یٰعنی خطوط پہنچانے میں تاخیر تو کھبی اہم دستاویز ضائع کیا جاتا ہے جسکا معاوضہ پرائیویٹ کورئیر کمپنیاں انہیں ادا کرتے ہیں مطلب میر جعفر کی طرح غداری کرکے اپنے گھر کو اگ لگاتے ہیں جس طرح PTCL کو انٹر نیشنل کمیونیکیشن اداروں کے ایما اور Black Investment پر تباہ کیا گیا۔

PIA and Railway
PIA and Railway

آج پاکستان میں تقریبََا تمام حکومتی ادارے تباہی کے دھانے پر کھڑے ہیں جسکی ذندہ مثال پی ائی اے،ریلوے اور پاکستان پوسٹ ہیں۔اگر اسی طرح چلتا رہے اور پاکستان پوسٹ لوگوں کی ضروریات پورا کرنے سے قاصر رہے تو ایک دن یہی ادارہ صرف پینشنز دینے تک محدود ہوجائیگا،اسیئے حکومت کو چا ہیے اس مسئلے کی ممکنہ حل کیلئے لائحہ عمل طے کریں تاکہ یہ ستم ذدہ قوم مزید تکلیف سے بچ جائے۔اگر ممکن ہو تو درجہ ذیل اصلاحات کی جا ئے۔

١۔اس ادارے کو Public ادارہ بنایا جائے
٢۔تمام ضلعوں میں GPO قائم کیا جائے
٣۔ پورے ادارے کو کمپیوٹرائز کیا جائے
٤۔اس کے ملازمین کیلئے خصوصی ٹریننگ کا بندوبست کیا جائے۔ تحریر: نعیم خان اتمانی

Share this:
Tags:
PTCL. public بجلی رجسٹری
multan election
Previous Post ملتان : حلقہ این اے151ضمنی الیکشن،کارکنوں میں تصادم
Next Post پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کا ایک اہم اجلاس

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close