Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پاک امریکا مشترکہ مفادات میں کیمرون منٹر کے بعد رچرڈ اولسن کا کیا کردارہو گا…؟؟

October 31, 2012 0 1 min read
Pak America
Pak America
Pak America

آج دنیا کی خود کو سُپرطاقت تصور کرنے والے ملک امریکا کو اپنی تاریخ کے سب سے بڑے سمندری طوفان ”سینڈی” سے ہونے والی تباہ کاری کا سامنہ ہے اورکئی کروڑ امریکیوں کو جائے پناہ کی تلاش ہے اور ا مریکی شہری اپنی موت کے خوف سے پاگل ہوئے جارہے ہیں اور ایسے میں یہ خودکو اِس انجام تک پہنچانے کا ذمہ دار اپنے جابر و فاسق حکمرانو ں کو ڈھیرا رہے ہیں اور چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں آج امریکا میں جتنی بھی تباہ کاری ہو رہی ہے اِس کے سارے ذمہ دار صدر اوباما اور اِن کی انتظامیہ ہے جس نے اپنی ناقص حکمتِ عملی کی وجہ سے امریکا کوخطرات سے دوچارکردیا ہے اور امریکا کو کبھی طالبان توکبھی قدرتی آفات سے مزید خطرات سے دوچار کرنے کے لئے انتخابی عمل کے بعد دوبارہ عہدہ صدارت کے حصول کے لئے سرگرمِ عمل ہے اور اِسی کے ساتھ ہی جو دنیا اور بالخصوص مسلم ممالک میں اپنے سفیروں اور اپنے نمائندوں کے ذریعے بدامنی پھیلاکر امریکی مفادات کے حصول کے خاطر اِن کی تعیناتی کا عمل بھی تیزکئے ہوئے ہے جن کا مقصد ہر حال میں امریکی مفادات کو حصول ہے۔
اگرچہ آج اِسی امریکی ایجنڈے کو لے کر پاکستان کے لئے تعینات ہونے والے نئے امریکی سفیر رچرڈاولسن اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لئے پاکستان میں اپنے قدم رنجافرماچکے ہیںاولسن ایک ایسے وقت میں اپنی ذمہ دارایاں نبھانے پاکستان آئے ہیں جب پاک امریکاتعلقات اپنی تاریخ کے انتہائی نازک دور سے گزررہے ہیں ایسے میں اَب دیکھنایہ ہے کہ اِن کے یہ قدم پاک امریکا تعلقا ت میں بہتری آنے کے حوالے سے کتنے مبارک ثابت ہوں گے…؟؟ جس کے بارے میں دونوں جانب سے ڈھیروں مخمصے جنم لے رہے ہیں کیوں کہ خطے میں امن و امان کے قیام کے لئے پاکستان امریکا کے لئے اور امریکا پاکستان کے لئے خاصی اہمیت کے حامل ہیں دونوں اپنے اپنے مفادات کے خاطر ایک دوسرے کی ناراضگی کے متحمل نہیں ہوسکتے ہیں جب ہی پاکستان اور امریکا کی یہی ہی کوشش ہے کہ خطے میں زمینی حقائق کے پیشِ نظر ایک دوسرے کے مفادات کا خیال رکھتے ہوئے ایسے اقدامات کئے جائیں کہ دونوں ممالک پاکستان اورامریکا تاریخ کے اِس نازک دور کے چیلنجز سے نبردآزما ہو سکیں اور اپنے اپنے مفادات کے حصول کو یقینی بناکرسُرخرو ہو جائیں۔

جبکہ امریکا اور پاکستان کے تعلقات میں بہتری لانے کے لئے پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے امریکی سفیر رچرڈاولسن کا اسلام آباد پہنچنے کے بعد امریکی سفارت خانے سے جاری اپنے پہلے بیان میں یہ کہناہے کہ”پاکستان امریکا کے لئے اہم ملک ہے، امریکا پاکستان سے مثبت اور دیرپاتعلقات چاہتاہے، پاکستان کے ساتھ تعلقات باہمی احترام اور مشترکہ مفادات کی بنیادپر استوارکئے جائیں گے اور اپنے اِسی بیان میں پاکستان میں اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے والے سفیر رچرڈ اولسن نے اپنا سینہ ٹھونک کراور پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے اپنی سیاسی مدبرانہ اور مخصوص سوچ رکھنے کے باعث یہ بھی کہناہے کہ”میں اپنے قیام کے دوران پاکستان اور امریکا کے درمیان مضبوط تعلقات کے لئے اپنا ہر ممکن کرداراداکروں گاجس کے لئے میں امریکااور پاکستان کے تعلقات میں بہتری لانے کے خاطر بیتاب ہوں” اگرچہ یہاں یہ امرقابل ذکرضرور ہے کہ نئے امریکی سفیر کے یہ خیالات اپنی جگہہ ٹھیک ہوسکتے ہیں۔

Cameron Minter
Cameron Minter

مگرمیرے نزدیک اولسن اپنی ذمہ داریاں اُس طرح انجام نہیں دے سکیں گے جس طرح کیمرون منٹر انجام دے گئے ہیںکیوں کہ اِن کے پیش رو کیمرون منٹر پاکستان میں ایک ایسے امریکی سفیر گزرے ہیں جنہوں نے بیشتر مواقعوں پر امریکی انتظامیہ سے پاکستان کے مفادات مقدمہ بھی لڑاہے جن سے متعلق پاکستانیوں کے ایک خیال ہے کہ کیمرون منٹر نے جہاں امریکی مفادات کا خیال کیاتو وہیں کیمرون نے امریکی حکومت سے پاکستانی مفادات کو منوانے اور امریکی انتظامیہ کے سامنے پاکستانی تحفظات کا بھی کھل کر اظہار کیاجبکہ اَب دیکھنا یہ ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں بہتری لانے کے حوالے سے پاکستان میں تعینات ہونے والے نئے امریکی سفیر مسٹر رچرڈ اولسن کیا امریکی مفادات کے ساتھ ساتھ پاکستانی مفادات اور تحفظات کا بھی خیال کریں گے یا پاکستانی مفادات کو ہوامیں اُڑاتے اور پاکستان کے تحفظات کو ملیامیٹ کرتے رہیں گے ۔ ایسے میں عام پاکستانی میں یہ سوچ جنم لے رہی ہے کہ پاکستان میں نئے امریکی سفیر رچرڈوالسن کی تعیناتی خالصتاََ امریکی مفادات کے لئے کی جارہی ہے یا پاکستان کے مفادات اور تحفظات کا بھی احترام کیاجائے گا…؟؟بہرحال ..! میں اُمید کرتاہوں کہ نئے امریکی سفیررچرڈ اولسن پاک امریکا تعلقات کے حوالے سے اپنی مثبت اور تعمیری ذمہ داریاں ضرور نبھائیں گے اور خطے کے مسائل حل کروائیں گے۔

جبکہ یہاں میں امریکا میں آنے والے سمندری طوفان ”سینڈی” سے متعلق اظہارِ مزاق یہ کہناچاہوں گا کہ گزشتہ دنوں جب اُدھرامریکی امیگریشن کے اہلکاروں نے کینڈا کے شہر ٹورنٹو میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان المعروف سونامی کو کئی گھنٹے روک لیاتھااور اِس انٹرنیشنل شخصیت عمران خان المعروف سونامی سے ڈرون حملوں سے متعلق اِن کے موقف پر تفتیش کرنے کے خاطر اِن تضیحک کرنی چاہی اور اِنہیں دی لوڈ کرنا چاہا تو یقیناً اُس وقت امریکیوں کے اِس رویے پر عمران خان المعروف سونامی بھائی سے امریکیوں کے لئے بددعاضرور نکلی ہوگی جو یقینا قبول بھی ہوگئی ہے مگراِسی کے ساتھ ہی ہمارے عمران بھائی المعروف سونامی کی اعلی ٰ فہم وفراست بھی کام آئی۔

جس نے اُنہوں نے امریکیوں کی سازش کو ناکام بنایا اور اِن کی سازش سے یہ بچ نکلے اور یہی وجہ ہے کہ آج یہ باعزت طریقے سے امریکا میں اپنی سیاسی و انتخابی مہم جوئی میں مصروف ہیں مگر یہاں افسوس ناک بات یہ ہے کہ امریکی اپنی سازش میں تو کامیاب نہ ہوئے اور اِنہیں منہ کی کھانی پڑی آج جس کا نتیجہ یہ نکلا ہے کہ پاکستان میں نئے تعینات ہونے والے نئے امریکی سفیررچرڈ اولسن کے ملک امریکاکو اُدھر اِن دنوںاپنی تاریخ کے سب سے بڑے سمندری طوفان ” سینڈی” کی تباہی کا سامناہے جس کی وجہ سے خدشہ ہے کہ چھ کروڑ یا اِس سے زائدامریکی شہری متاثر ہوسکتے ہیں ابتدائی اطلاعات کے مطابق امریکا میں آنے والے سمندری طوفان ”سینڈی” کی وجہ سے امریکا میں نیشنل اور انٹرنیشنل ہزاروں پروازیں منسوخ ، کئی درجن ریاستوں میں ایمرجینسی، ساحلی علاقوں سے لاکھوں افراد کا انخلا، اگلے ہفتے امریکا میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے اوباما اور رومنی کی انتخابی مہم معطل، روجینا، نیوجرسی اور کئی علاقوں میں پانی داخل، نیویارک سمیت کئی ریاستوں میں تعلیمی ادارے ، ٹرانسپورٹ، ایٹمی ری ایکٹرز، آئل ریفائنریزبند، بجلی و ریلوے کا نظام درہم برہم ، نائن الیون کے بعد پہلی بار امریکی اسٹاک ایکسچینچ اور سرکاری ادارے بند ہونے سے امریکی اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ سینڈی طوفان سے نقصان کی مالیت 20 ارب ڈالر یا اِس سے بھی تجاوز کرسکتی ہے۔

Sandy Hurricane
Sandy Hurricane

آج زمین پر خدائی فوجداری کا دعویٰ کرنے والی امریکا کی تاریخ کے اِس سمندری طوفان ”سینڈی ” نے نیندیں حرام کردی ہیں اور امریکیوں کی ہنسی اُڑگئی ہے اور ہر امریکی کا اپنی جدید سائنس اور مشینری سے اعتبار اُٹھ گیا ہے اور یہ سوچ رہے ہیں کہ اِن پر آج سینڈی کی شکل میں جو عذاب نازل ہوا ہے یقینا یہ مسلم دنیا بالخصوص پاکستان کے اُن معصوم انسانوں کی بد دعاؤں کا نتیجہ ہے جن پر ہمارے حکمرانوں نے ڈرون حملوں کی صُورت میں ظلم ڈھائے ہیں۔

تحریر : اعظم عظیم اعظم

 

Share this:
Tags:
the U.S پاک امریکا رچرڈ اولسن کردار کیمرون منٹر
Khiladi 786
Previous Post اکشے کی نئی ایکشن فلم کھلاڑی 786 کے ٹائٹل سونگ کی وڈیو جاری
Next Post سپریم کورٹ کا سرکاری زمینوں کا سروے 90 دن میں کرنیکا حکم
Supreme Court Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close