پشاور کے علاقے فقیر کلے میں ایک بند دکان میں بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں6 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے علاقے میں خوف ہراس پھیل گیا۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

Start typing to search...