
لاہور میں ڈینگی کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ڈینگی کی وجہ سے ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 124 تک جا پہنچی ہے۔
صوبائی حکومت کی جانب سے اسپتالوں میں مانیٹرنگ مزید سخت کردی گئی ہے جبکہ تعلیمی اداروں میں ڈینگی سے آگاہی کیلئے روزانہ لیکچر دینے کے احکامات بھی جاری کردیئے گئے ہی
