گجرات: ممبر اسلامی نظریاتی کونسل حکومت پاکستان پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی نے گزشتہ روز وزیرآباد میں ممتاز روحانی شخصیت پیر صوفی محمد عارف چشتی آستانہ عالیہ بھٹی کے شریف سے خصوصی ملاقات کی اور ان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا اس موقع پر اہم امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
