
حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا کا جسد خاکی سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے سکھر ایئرپورٹ پہنچا دیاگیا موسم خراب ہونے باعث میت پیر جو گوٹھ روانہ نہیں کی جا سکی ہے۔
سکھر سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے جسد خاکی کو پیر جو گوٹھ پہنچایا جائے گا۔ پیرصبغت اللہ، پیر صدرالدین شاہ، امتیاز شیخ ساتھ ہیں۔
