گجرات (جی پی آئی)پیشوائے اہلسنت مفتی احمد یار خاں نعیمی کے سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ، اس سلسلہ میں گزشتہ روز بعد از نماز عصر چادر پوشی کی گئی ، اس موقع پر مفتی عبدالقادر نعیمی ، زاہد نعیمی ، حاجی اشرف ، محمد عمیر نعیمی ، احمدرضا نعیمی ، ماسٹر محمد اسلام ، مرزا سلیم ، حسنین ظہیر بٹ اور دیگر بھی موجود تھے ، اس موقع پر عقیدت مندوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، چادر پوشی کی گئی ، اس موقع پر لنگر کا وسیع انتظام کیا گیا تھا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
