بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلزپارٹی سٹی بھمبر کے زیر اہتمام آج محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی برسی منائی جائے گی برسی کی تقریب دن 11بجے کشمیر پریس کلب بھمبر میں منعقد ہو گی جس میں پیپلزپارٹی سٹی کے عہدیداران و ممبران اور شہری شرکت کرینگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
