لالہ موسیٰ : موضع ھیل کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت چوہدری غلام فرید پسوال سابق امیدوار برائے ناظم یوسی 76پنجن کسانہ نے اپنے ایک بیان میں پی پی مخالفین کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پی پی قیادت نے ہمیشہ آئین و قانون کی بالادستی کی ، اپنے اپنے کو دیانتاً عدالت میں پیش کر دیا اس کے بالعکس ن لیگ کی ضد ی قیادت نے اپنے ذاتی مفادات کے پیش نظر کیا ، بلکہ اسکو انا اور انکی ضد کہیں ، انہوں نے سپریم کورٹ پر حملہ کروایا تھا ، کل سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والے آج پاکدامن بننے کی کوشش نہ کریں انہیں نے کہا کہ شہر قائد بے نظیر بھٹو کہا کرتی تھیں کہ پیپلز پارٹی عوام کی پارٹی ہے ، اتنے گھمبیر حالات کے باوجود بھی ملتان کی صوبائی سیٹ سے پی پی کے لیڈر کی کامیابی ن لیگ اور دیگر سازشی جماعت کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
