لالہ موسیٰ : تحریک فدایان ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم ضلع گجرات کے صدر علامہ محمد فرید القمر چشتی نے الفتح مرکزی جامع مسجد چک سکندر نمبر 30میں گزشتہ روز جمعتہ المبارک کے عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قادیانیت اپنے زوال اور بکھرے ہوئے وجود کو دیکھ کر بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے ، وہ طرح طرح کی ریشہ دوانیوں اور سازشوں میں مصروف ہیں ، انہوں نے کہا کہ اقبال مرحوم نے قادیانیت کو وطن اور اسلام دونوں کا غدار قرار دیا تھا ، پوری قوم قادیانیوں کی ریشہ دوانیوں سے اپنے آپکو محفوظ رکھیں اور حکومت وقت قادیانوں کو نکیل ڈال کر انکی اقتداری سرگرمیوں پر نظر رکھ کر ان پر چاندی عائد کر کے اسلام اور اہل اسلام کی ترجمانی کا حق ادا کریں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
