
افغان طالبان نے چترال اسکاوئٹس کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں تین جوان شہید ہوگئے ہیں۔ افغان طالبان نے اسکاٹس کی چیک پو سٹوں پر ما رٹر گو لے فائر کئے۔
حملہ چترال کی علاقے اورسون، دمیل نثار اور میر کنی کی چیک پو سٹوں پر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطا بق افغا ن شدت پسندوں کی تعداد سینکڑوں میں تھی ۔ امدادی کاروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔
