گجرات( جی پی آئی ) وفاقی وزیر پانی و بجلی چوہدری احمد مختار گذشتہ روز ممتاز صنعت کار چوہدری صغیر حسین ( احمد پیکیجز) کی رہائش گاہ پر گئے اس موقع پر چوہدری احمد مختار نے چوہدری صغیر حسین کی صاحبزادی کی شادی پر انہیں مبارکباددی او رنیک تمنائوں کا اظہار کیا اس موقع پر شیخ محمد اسلام ،چوہدری ضیغم عباس، چوہدری عمران اصغر وڑائچ، چوہدری گل نواز ایڈووکیٹ، ڈاکٹر زاہد ظہیر، چوہدری ضیغم عباس، چوہدری عمران اصغر وڑائچ، اصغر پسوال، عدنان اصغر صابووال ، زاہد سلیمی، عامر لطیف طور، چوہدری اشر ف گاکھڑا، چوہدری یاسر سردار، چوہدری حسن سردار، چوہدری پرویز اختر ، آفتاب کیرانوالہ ، چوہدری ناصر وڑائچ، چوہدری رضوان دلدار ، چوہدری احتشا م اور دیگر بھی موجود تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
