گجرات (جی پی آئی) بزم جمال ہی جمال کے زیر اہتمام محفل کے موقع پر ممتاز ماہر تعلیم شہزاد شفیق نقشبندی کی دینی خدمات پر ان کی دستار بندی کی گئی ، دستار بندی صاحبزادہ غلام بشیر نقشبندی نے کی اور ان کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
