کھاریاں (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت چوہدری الطاف احمد بہبلی ناروے کے افطار دستر خوان پر گزشتہ روز تین سو سے زائد خواتین و حضرات اور بچوں نے افطاری کی ، گزشتہ روز کے مینو میں بکرے کا گوشت ، بریانی اور زادہ چاول شامل تھے ، اس موقع پر سینئر صحافی نصر اللہ چوہدری ، راجہ جاوید اختر ریڈر ، سرفراز صراف ، صحافی سید تنویر نقوی ، صحافی جبار ساگر ، صحافی حاجی رئوف ، صحافی امجد حسین ، صحافی وقاص رئوف ، صحافی راجہ حسنین ، قاری گلزار حسین ، ڈاکٹر سجاد حسین ، راجہ خالد ، ملک رفیع اللہ ڈوگہ سابق کونسلر ، حاجی محمد نواز ، چوہدری حاجی سرور، حاجی اللہ دتہ مغل اور دیگر شامل تھے ، یاد رہے کہ اس دستر خوان جو کہ گورنمنٹ تعلیم اسلام ہائی سکول گلیانہ روڈ کھاریاں میں لگایا گیا ہے ، جس میں روزانہ خواتین ، بچے اور سینکڑوں افراد افطاری کرتے رہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
