کھاریاں (جی پی آئی)چیئرمین زکوة کمیٹی ضلع گجرات چوہدری فرخ مجید نے گزشتہ روز صحافیوں اور معززین کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا ، اس موقع پر سینئر صحافی راجہ ریاض راسخ صدر پریس کلب زمان احسن ، نائب صدر سید تنویر نقوی ، چیئرمین مجلس عاملہ حاجی عبدالرئوف ، فنانس سیکرٹری آفتاب نذر ، سیکرٹری اطلاعات جبار ساگر ، نائب صدر مرید جعفری ،صحافی امجد حسین امجد ، صحافی طاہر رشید صدیقی ، صحافی محفوظ بٹ ، صحافی وقاص رئوف ، سابق صدر پریس کلب ندیم گیلانی ، چوہدری بشیر احمد ، میاں طارق کھاریاں ، میاں طارق کھاریاں ، معظم نادرا، صحافی اشفاق شاہین ، چوہدری زاہد اسلم مہمند چک ، چوہدری شریف مہمند چک ، صحافی میاں محمد صفدر کے علاوہ سینکڑوں افراد بھی شامل تھے ، گزشتہ روز کی افطاری میں سینکڑوں خواتین و حضرات نے شرکت کی ، انتظامیہ میں عاطف بٹ ، امجد بے
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
