ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) کھاریاں کے معروف زمیندار چوہدری آصف نے کہا کہ آج کھاریاں محلہ آڑا میں مہمانِ خصوصی سابق ضلعی ناظم چوہدری شفاعت حسین ، امیدوار ایم این اے چوہدری رحمن نصیر مرالہ ، حاجی چوہدری اعجاز احمد رنیاں ، چوہدری شاہد رضا کوٹلہ ، ایم پی اے چوہدری ارشد محمود اور دیگر قائدین کا والہانہ استقبال کیا جائیگا اور اِس سیاسی جلسہ میں ہزاروں کی تعداد میں شریک ہونگے اور انشاء اللہ تعالیٰ اپنی وساطت سے چوہدری رحمن نصیر مرالہ کو کامیابی دِلائیں گے اور اُن کے لیے ہر ممکن کوشش کرینگے اُنہوں نے کہا کہ 4دسمبر کو حلقہ این اے 107کے ووٹر سائیکل پر مہریں لگا کر ق لیگ کے ہاتھ مضبوط کرینگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
