ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما ، سابق صوبائی وزیر ایم پی اے میاں طارق محمود آج تریڑوانوالہ سکول کا افتتاح صبح 10 بجے کرینگے جبکہ گلہ کمہاراں محلہ مغلپورہ کی سڑک کا افتتاح آج بروز ہفتہ شام 4 بجے اپنے دستِ مبارک سے افتتاحی فیتہ کاٹیں گے اُن کے ہمراہ میاں شیر افگن ، چوہدری خالد مہندی کسانہ ، چوہدری غلام محمد کسانہ ، میاں امجد محمود ، چوہدری آفتاب ، خالد سہیل بلو اور دیگر مسلم لیگی راہنما شریک ہونگے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
