بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی اپوزیشن لیڈر و سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ممبر اسمبلی چوہدری طارق فاروق نے ملک محمد حنیف کی اہلیہ اور ملک محمد اعجاز کی چچی کی وفات پر انکے گھر جا کر اظہار تعزیت کیا اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
