بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر حکومت چوہدری علی شان سونی اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر و پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ممبر چوہدری ولید اشرف نے مسلم لیگ نو ن کے جان بحق ہونے والے کارکن عبدالحمید کے گھر سوکاسن میں فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا تفصیلات کیمطابق وزیر مال و کسٹوڈین چوہدری علی شان سونی اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ بھمبر و پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے ممبرچوہدری ولید اشرف نے گزشتہ روز مسلم لیگ نون کے جا ن بحق ہونے والے کارکن عبدالحمید کے گھر جاکر فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
