بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر فریڈم موومنٹ ڈڈیال کے راہنماء راجہ ارشد کی والدہ محترمہ کی وفات پر صدر کشمیر فریڈم موومنٹ چوہدری خالق حسین ایڈووکیٹ ،خواجہ خالد پرویز بٹ ،سلیم اکبر کاشر ،چیئرمین KDFچوہدری ظفر اقبال ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،محمد شفیق کیانی ،مشتاق احمد کاشر ،شوکت اعوان ،شیخ عابد حسین ،محمدمنشاء وقار ،عبدالرشید مجددی،ستاء القمر اور محمد طارق نے اپنے مشترکہ تعزیتی پیغام میں گہرے دکھ وغم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر وجمیل کی دعا کی ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
