بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) دوبئی کی معرو ف کاروبافری شخصیت چوہدری محمد الطاف نے گزشتہ روز دوست احباب اور نمائندگان میڈیا کے اعزاز میں اپنی رہائش گاہ پندی جہونجہ میں پر تکلف عشائیہ دیا عشائیہ میں سابق امیدوار اسمبلی چوہدری محمد علی اختر ،سعودیہ کی کاروباری شخصیت چوہدری شاہد بشیر ،صدر کشمیر پریس کلب بھمبر حاجی نعیم گل ،نائب صدر صرافہ یونین چوہدری سعیدولی زرگر،میجر ذوالفقار علی،راجہ امتیاز احمد ،چوہدری خالد حسین ایڈووکیٹ ،محمد صدیق گرداور ،محمد رفیق گرداور ،محمد رزاق گرداور ،ڈاکٹر وقاص راجہ ،حاجی عطاء المنعم خان ،سعید احمد بٹ ،ناصر شریف بٹ ،چوہدری امجد یوسف ،چوہدری عامر حمید ،چوہدری محمد اکرم آف پنڈی ،سول سوسائٹی اور عزیز و اق١قارب کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
