کوٹلہ ارب علی خاں: تھانہ ککرالی کی معروف علمی و سماجی شخصیت ماسٹر محمد شریف ککرالی کے صاحبزادے ،چوہدری محمد شفاقت (اٹلی)کے چھوٹے بھائی چوہدری محمد ساجد ککرالی کی دعوت ولیمہ کی شاندار تقریب لنگڑیال میرج لان ککرالی میں انجام پائی۔دعوت ولیمہ میں علاقہ بھر سے سیاسی و سماجی و کاروباری شخصیات نے بھر پور شرکت کی۔دعوت ولیمہ میں شرکت کرنے والے مہمانوں کا شاندار استقبال ماسٹر محمد شریف ککرالی،حاجی منیر ککرالی،چوہدری شفاقت ککرالی(اٹلی)چوہدری امتیاز ککرالی،ماسٹر گلزار نبی ککرالی،چوہدری وقار منیر ککرالی،اور دیگر نے کیا۔دعوت ولیمہ میں شرکت کرنے والوں میں نمایاں شخصیات چوہدری شہباز لنگڑیال سابق ناظم یوسی آچھ،چوہدری ظفر منجال(صدر مسلم لیگ ق PP115)چوہدری محمد آصف اٹلی،چوہدری احسان محبوب ککرالی،،حاجی منور حسین ککرالی،چوہدری اورنگ زیب امریکہ،چوہدری خان محمد چیدیاں،چوہدری طارق ککرالی،چوہدری عبدالجبار قادرککرالی،چوہدری بشارت ککرالی،مرزا بشارت ککرالی،چوہدری سلیم (اٹلی)خان اظہر خان حسن پٹھان،ڈاکٹر شکیل بٹ صدر پریس کلب کوٹلہ،ندیم شہزاد منگا،چوہدری زمان آچھ،چوہدری اشرف ککرالی،چوہدری اختر ککرالی،میاں عارف ککرالی،نعمان علی ککرالی،چوہدری محمد اکرم بنگیال،چوہدری مقدس مالک بنگیال،نصراللہ عموآنہ،میاں حبیب ککرالی،چوہدری عبدالغفار،چوہدری محمد وارث،چوہدری محمد اسحاق ککرالی،چوہدری ندیم سرور ککرالی،محمد اقبال بنگیال،چوہدری حنیف گوٹریالہ،چوہدری فیاض مہر ککرالی، چوہدری افتخار لنگڑیال ،چوہدری شکیل ماکھا،چوہدری الطاف ککرالی،ملک ظریف سمرالہ،حاجی غضنفر اقبال سابق کونسلر ککرالی،چوہدری حسن فاروق سدوال کلاں،عدنان ساحل،ملک فیاض احمد،غفور احمد گل،اور دیگر سینکڑوں افراد شامل ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
