گجرات (جی پی آئی) چوہدری طفیل کا قتل عظیم سانحہ ہے ، اس قت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ، انکی موت سے ضلع گجرات ایک مدبر سیاستدان سے محروم ہوئی ہے ان خیالات کا اظہار یونین کونسل 55کے جنرل کونسلر استاد محمد اسلم نے کیا انہوں نے کہا کہ انتظامیہ اس سلسلہ میں اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرے اور ان کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دے ، ہم اس قتل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
