گجرات (جی پی آئی)چو ہدری طفیل کا قتل چو ہدری طفیلعظیم سانحہ ہے ، اس قت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ، انکی موت سے ضلع گجرات ایک مدبر سیاستدان سے محروم ہوئی ہے ان خیالات کا اظہار چوہدری اصغرعباس وڑائچ ضلعی نائب صدر مسلم لیگ ق نے کیا انہوں نے کہا کہ انتظامیہ اس سلسلہ میں اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرے اور ان کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دے ، ہم اس قتل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
