گجرات (جی پی آئی)نواحی گاؤں کے چوہدری ناصر اقبال دیڈر حال مقیم اٹلی نے اپنی پہلی تنخواہ زیر تعمیر جامع مسجد صدیقہ علویہ المعروف دکھن والی مسجد کو مبلغ ایک لاکھ روپے کی خدمت کی ہے ، چوہدری ناصر اقبال دیڈر بیرون ملک بیروزگار تھے انہوں نے نیت کی کہ اگر مجھے نوکری ملی تو میں پہلی تنخواہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں عطیہ کرونگا ، جس پر ان کو وہاں روزگار ملا اور انہوں نے پہلی تنخواہ مسجد میں دے دی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
