گجرات (جی پی آئی) پیپلز پارٹی کی ممتاز شخصیت چوہدری یاسر امین مرل نے 6ستمبر کے موقع پر ہیرو پاکستان آرمی میجر عزیز بھٹی شہید کے مزار پر حاضری دی اور شہید کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا انہوںنے شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ان کے ہمراہ چوہدری وقاص ارشد اور چوہدری کامران بھی تھے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
