گجرات (جی پی آئی)ممتاز شخصیات نے گجرات چیمبر آف کامرس کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہونے پر سید آصف رضا نقوی کو مبارک باد ، اور پیس ٹریولز پر جا کر انہیں پھولوں کے ہار پہنائے ، مبارک باد پیش کرنے والوں میں صدر شیعہ علمائے کونسل سید الطاف عباس کاظمی ، رانا مشرف علی ناز ، سید رضوان شاہ ، وقار الحسن عرف ہیرا ، حبیب الرحمن کھوکھر ، ڈاکٹر رزاق احمد غفاری و دیگر بھی شامل تھے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
