بھمبر : چیئرمین معائنہ کمیشن سردار نعیم شیراز نے بھمبر کا دورہ کیا اور پی ڈبلیو ڈی کے مختلف پراجیکٹس کا معائنہ کیا ایکسین بلڈنگز طاہر بٹ نے بریفنگ دی بعد ازاں سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوارالحق نے سردار نعیم شیراز کے اعزاز میں ضیافت کا اہتمام کیا ضیافت میں صدر کشمیر پریس کلب افتخار احمد عظیمی، ناصر شریف بٹ، چوہدری یوسف درآئیاں، چیف آفیسر چوہدری شوکت، ایکسین بلڈنگز طاہر بٹ، ایس ڈی او راجہ حماد اور دیگر نے شرکت کی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
