کوٹلہ ارب علی خان :دی ایجو کیٹر سکول کی سالانہ تقسیم انعامات کی شاندار تقریب الکرم کیمپس کوٹلہ میں انعقاد پذیر ہوئی،تقریب کے مةمان خصوصی عطا الرحمن ،شعیب طارق ،علی رضا اور مرزا شبیر لاہور و دیگر مہمانان گرامی تھے میزبانی کے فرائض پرنسپل چوہدری عامر عثمان عادل نے سر انجام دئیے ،تقریب کا با قاعدہ آغاز حافظ تجمل کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا،نعت رسول مقبول کی سعادت دسویں جماعت کی بچیوں نے حاصل کی ۔۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
