گجرات: بزم ذکر شان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حبیب پورہ لنڈ پور کے عہدیداران و ممبران نے گلوبل پریس انٹرنیشنل کے چیف ایڈیٹر ڈاکٹر رزاق احمد غفاری سے ان کے سسر کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ، تعزیت کرنے والوں میں ندیم عباس ملہی ، افتخار احمد ملہی ، عمر نواز ملہی ، عمران سہیل وڑائچ ، وقاص منیر رانجھا ، حافظ اصغر قادری ، ذوالکفیل ملہی ، حضر علی ، احتشام بٹ ، راجہ عامر ، عمیر اعوان ، عادل ، حافظ عثمان و دیگر بھی موجود تھے
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
