گجرات:6نومبر بروز اتوار بعد نماز مغرب تا عشاء دفتر جی پی آئی میں ماہانہ گیارویں شریف کا منعقد ہو گئی ، جس کی صدارت پیر سید زاہد حسین ترمذی آستانہ عالیہ ڈھینڈہ شریف کریں گے ، جبکہ ممتاز علماء کرام خطاب فرمائیں گے ، گیارویں کے ختم مبارک کے بعد داکٹر رزاق احمد غفاری کے سسر کی وفات پر دعائے مغفرت بھی کی جائے گی ، تمام دوست احباب کو شرکت کی استدعا کی گئی ہے
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
