ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)اتووالہ سپورٹس پلس کے عہدیداروں کا شمالی علاقہ جات کا دورہ،تفصیلات کے مطابق 11نومبر کو کامیاب ہونے والی دس کلو میٹر پیدل دوڑ کے بعد اتووالہ سپورٹس پلس کے تمام عہدیداران چودہ نومبر بروز بدھ صبح چھ بجے اتووالہ سے روانہ ہوگئے جہاں پروہ ایبٹ آباد ناران کاغان اور جھیل سیف الملوک کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہوئے یہ قافلہ آج جمعتہ المبارک شام کو واپس اتووالہ پہنچ گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
