ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)63 ویں سالانہ اجتماع کے موقع پر رائیونڈ کے پنڈال میں125نکاح پڑھائے گئے حسب روایت رائیونڈ مرکز سے فارغ طالب علموں اور دیگر افراد سمیت125 نکاح پڑھائے گئے حسب روایت رائیونڈ مرکز سے فارغ طالب علموں اور دیگر افراد سمیت125نکاح مولانا زبیر نے پڑھائے طالب علموں کے نکاح نادرا یتیم اور بے سہارا بچیوں کے ساتھ پڑھائے گئے جہیز کے ساتھ ساتھ ان کی مالی امداد اور سرپرستی بھی رکھی جائے گی نکاح کے موقع پر دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ ان جوڑوں کی زندگیوں کو خوشگوار بنائے۔
۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
