ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)نور شاہ لوورز کونسل کے راہنما حاجی شیرا ز احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سید نور الحسن شاہ کی سیاست کا محور عوام کی بے لوث خدمت ہے حلقہ این اے106 سے سید نور الحسن شاہ کی کامیابی نوشہ دیوار ہے مسلم لیگی کارکن شہید وفا سید منظور حسین شاہ کی خدمت مشن پر عمل پیرا فخر سادات سید نور الحسن شاہ کی کامیابی کیلئے کسی قربانی سیددریغ نہیںکریں گے،حلقہ کی عوام سید نور الحسن شاہ کو ایم این اے دیکھنا چاہتی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
