ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)مسلم لیگ ن کے ایم پی اے میاں طارق محمود کے صاحبزادے میاں شیر افگن نے کہا ہے کہ مخالفین ہماری مقبولیت سے خائف ہیں اور ہمارے خلاف اوچھے اور جھوٹے بے بنیاد من گھڑت ہتھکنڈوں سے نبرد آزما ہیں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہ ہتھکنڈے اور سازشین ناکام ہونگی ہماری بڑھتی ہوئی مقبولیت مخالفین کو ہضم نہیں ہو رہی ہم نے ہمیشہ عوام کی خدمت کو ترجیح دی اورعلاقہ کی توتعمیر و ترقی کیلئے عملی طور پر کام کیا اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
