ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)سیکریالی کے رہائشی لیبیا میں مقیم محنت کش مشتاق احمد کی انیس سالہ بیٹی اغواء تفصیلات کے مطابق منشاء ولدامیرسکنہ دیپالپورکاسیکریالی میںعمران ارشد ولد اللہ دتہ کے گھرآنا جاناتھا اس دوران اس نے ماریہ مشتاق دخترمشتاق احمد سے ناجائز مراسم بنا لئے گذشتہ روز منشاء اور عمران نے تین نامعلوم افرادکے ہمراہ ورغلاء کو ماریہ کوکار میں بٹھایااور اغواء کر کے فرار ہوگئے،چچا عبدالرزاق کی درخواست پر پانچ ملزمان کے خلاف تھانہ ڈنگہ میں زیردفعہ365 ت پ مقدمہ درج۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
