ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ پی پی113کے راہنما چوہدری جعفر اقبال آف فتہ بھنڈ کی کوششوں سے وزیراعلیٰ پنجاب کے فنڈز سے حلقہ پی پی113میں ترقیاتی کام تیزی سے جاری ہیں،55لاکھ کی لاگت سے یونین کونس مچھیانہ اور یونین ناگراں والا میں گلیاںنالیوں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہیں جبکہ گھائو گھسیٹ پور میں گورنمنٹ پرامری سکول کی تعمیر کا کام آخری مراخل میں ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
