ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈنگہ پولیس نے دوران تلاشی 3 افراد سے اسلحہ برآمد کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈنگہ پولیس نے شہر کا نوجائز اسلحہ سے پاک کرنے کے حوالے سے کاروائی کرتے ہوئے افتخار احمد سکنہ کولیاں شاہ حسین ، علی کھوکھر سکنہ محلہ کشمیریاں سے دوران تلاشی 30 بور پسٹل برآمد کر لیا جبکہ شفقت محمود بٹ کو جو کہ 302 کے مقدمہ میں زیر تفتیش ہیں سے تیس بور پسٹل برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
