ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) علاقہ کی معروف درسگاہ اسلاملک پبلک سکول بھائو گھسیٹ پور کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عرفان احمد چوہدری کی زیر نگرانی گوجرانوالہ بورڈ میں میٹرک کی طالبہ شمائلہ رفیق کو حکومت پنجاب نے میرٹ پر وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز کی طرف سے بیرونی ممالک کی یونیورسٹیزکے دورہ کیلئے منتخب کرلیا ہونہار طالبہ پنجاب حکومت کے خرچہ پر بیرون ملک دورہ کریں گی یہ علاقہ اور ڈاکٹر عرفان احمد کیلئے بڑا اعزاز ہے عوامی سماجی تعلیمی حلقوں نے ڈاکٹر عرفان احمد اور شمائلہ رفیق اور ان کے والدین کو مبارکباد دی ہے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
