ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ)ایم پی اے میاں طارق محمود نے کہا ہے کہ ہماری نوجوان نسل باصلاحیت ہے جنہوں نے نئے دور کے چیلنجز کا مقابلہ بخوبی کر کے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے ہم انکی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں انکے ہوتے ہوئے پاکستان کا مستقبل روشن اور تابناک ہے،ان خیالات کا اظہیار انہوں نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ ہم اپنے حلقہ کی ہر یونین کونسل میں کھیلوں کا گرائونڈ قائم کر رہے ہیں میاں طارق محمود نے کہا کہ انعام انعام ہی ہوتا ہے چاہے وہ جتنا بھی ہو،انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے دور اقتدار میں ایسے ادارے قائم کر دیئے ہیں جن کے نشانات ہمیشہ ہمیشہ کے لئے رہیں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
