اٹک: ڈی پی او اٹک محمد ہلال خان 5مئی بروز ہفتہ ایک بجے دن ٹی ایم اے ہال فتح جنگ میں کھلی کچہری لگائیں گے عوام الناس سے اپیل ہے کہ اگر کوئی پولیس کے خلاف شکایات ہو ں تو وہ کھلی کچہری میں اپنی شکایات پیش کریں موقع پر ڈی پی او احکامات صادر کریں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
